عذرا پیجوہو نے لمس ہسپتال میں مدر اینڈ چاٸلڈ ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کر دیا
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے جناح اسپتال کے گائنی یونٹ 9 بی کا افتتاح کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے جناح اسپتال کے گائنی یونٹ 9 بی کا افتتاح کردیا ہے۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر شاہد رسول ، پارلیمانی سیکریرٹری قاسم سومرو، سربراہ شعبہ گائنی ڈاکٹر نگہت شاہ و دیگر نے شرکت۔
ڈائریکٹر جناح اسپتال پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول نے کہا کہ ڈاکٹر نگہت کو مبارکباد دیتا ہوں کہ وہ پرائیویٹ سیکٹر چھوڑ کر جناح آئی ، شعبہ گائنی کے نئے یونٹ کی سربراہ ڈاکٹر نگہت ہونگی۔
انہوں نے کہا کہ یہ اسپتال اب بہت تیزی سے ترقی کررہا ہے۔
دوسری جانب سربراہ گائنی یونٹ 9 بی ڈاکٹر نگہت شاہ کا کہنا تھا کہ جناح اسپتال میں بہت زیادہ قابل ڈاکٹر ہیں جبکہ اس نئے یونٹ کو ہم نے پروفیسر ڈاکٹر شیریں بھٹا کے نام کیا ہے۔
ڈاکٹر نگہت شاہ کا مزید کہنا تھا کہ حمل و زچگی کو بہترین بنانے کے لیے بہتر سے بہترین اقدامات کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
