قصور؛ تیز رفتاری کے باعث مسافر وین الٹ گئی، 17 افراد زخمی
گجرات میں دو موٹرسائيکلوں کی آپس میں ٹکر ہوئی ہے جس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ گجرات میں ٹانڈہ روڑ پر پیش آیا ہے جہاں دو موٹرسائيکلوں کی آپس میں ٹکر ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری اور موٹرسائيکل بے قابو ہونے کے باعث پیش آیا ہے۔
پولیس حکام نے کہا ہے کہ جاں بحق اور زخميوں کو سرکاری ہسپتال ٹانڈہ منتقل کیا گیا ہے۔
جاں بحق ہونیوالوں میں حسنین، سلام، یسین اور طیب شامل ہیں جبکہ ان کی عمریں 17 سے 20 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
