 
                                                      آرمی اور آفیشل سیکرٹس ترمیمی ایکٹ باقاعدہ قانون بن گئے؛ گیزٹ نوٹیفکیشن جاری
آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت قومی اسمبلی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات ، 3 نومبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات، 3 نومبر کو طلب کرلیا
Advertisementقومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں منعقد ہوگا
اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کےتحت طلب کیا گیا ہے pic.twitter.com/PFfWOJvIsm
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) October 31, 2022
قومی اسمبلی کا اجلاس 3 نومبر کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں منعقد ہوگا جو کہ آئین کے آرٹیکل 54 ایک کےتحت طلب کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 