Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیریوں کی قربانیوں کے نتیجے میں آج بھی مسئلہ کشمیر زندہ ہے، قمر زمان قائرہ

Now Reading:

کشمیریوں کی قربانیوں کے نتیجے میں آج بھی مسئلہ کشمیر زندہ ہے، قمر زمان قائرہ
قمر زمان قائرہ

مشیر امور کشمیر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی قربانیوں کے نتیجے میں آج بھی مسئلہ کشمیر زندہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر امور کشمیر قمر الزمان کائرہ نے مسئلہ کشمیر پر منقعد کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ ہار چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر کے ساتھ ہر پاکستانی کا دل دھڑکتا ہے پاکستان میں حکومت چاہے کوئی بھی ہو لیکن اسکا مسئلہ کشمیر سے لگاؤ ایک جیسا ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر متفق ہیں اور کشمیر پر ہم نے منزل حاصل کرنی ہے۔

قمر زمان قائرہ نے بتایا کہ وزیراعظم ہر فورم پر دنیا کو  مسئلہ کشمیر سے آغاز کر رہے ہیں  اور وزیراعظم کی طرف سے مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارت کو تکلیف ہوئی ہے ۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی تکمیل کا نا مکمل ایجنڈا ہے اور پاکستان کو اقوام عالم کے ساتھ ملکی سطح پر مسئلہ کشمیر سامنے رکھنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر