Advertisement
Advertisement
Advertisement

حق خودارادیت کی جدوجہد میں پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، قمر زمان قائرہ

Now Reading:

حق خودارادیت کی جدوجہد میں پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، قمر زمان قائرہ
قمر زمان قائرہ

اگر آپ کے پاس اکثریت ہے تو امیدوار بنیں اکثریت ثابت کرلیں، قمر زمان قائرہ

مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جائز جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔

مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے انسٹیٹیوٹ آف ریجینل سٹیڈیز اسلام آباد میں کشمیر سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔

 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری آنے والی حکومتوں نے مختلف بین الاقوامی فورمز پر تنازعہ کشمیر کو مسلسل اٹھایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ دیرپا تنازعہ اس لیے زندہ ہے کہ کشمیری عوام کی طرف سے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بہائے جانے والے خون کی وجہ سے۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کسی صورت قابل قبول نہیں۔

Advertisement

بھارتی مظالم کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔

مشیر امور کشمیر نے کہا کہ کشمیریوں کا مقدمہ موثر انداز میں چلانے کے لیے معاشی اور جمہوری طور پر مضبوط پاکستان ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کے مفادات کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر