Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلی پنجاب  نے چناب پل پر فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Now Reading:

وزیر اعلی پنجاب  نے چناب پل پر فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پرویز الہی 

 

 وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی  نے چناب پل پر فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گجرات وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی  نے چناب پل پر فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھا جبکہ فلائی اوور پر اڑھائی ارب روپیہ خرچ ہوگا۔

اس حوالے سے  وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ دوسرا سنگ بنیاد پرانے جی ٹی روڈ پر 29 کلو میٹر کی تعمیر کا رکھا گیا ۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت پرائیویٹ سیکٹر نہیں وزیراعظم کو سوچ سمجھ کر بیان دینا چاہیے، وزیر اعظم آٹے کے بحران پر کنٹرول نہیں کر سکے اور پنجاب حکومت پر کس طرح پابندی لگا سکتے ہیں۔

Advertisement

چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ وزیر اعظم بولتے پہلے ہیں سوچتے بعد میں ہیں جبکہ وفاقی حکومت ہوا میں تیر چلا رہی ہے ان کو چلانے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ احساس پروگرام میں 80 ہزار خاندانوں کی ٹارگٹ نشاندہی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر