Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسان اتحاد کا دھرنا ساتویں روز بھی جاری، وزیراعظم سے ملاقات متوقع

Now Reading:

کسان اتحاد کا دھرنا ساتویں روز بھی جاری، وزیراعظم سے ملاقات متوقع
کسانوں کا دھرنا

کسان اتحاد کی جانب سے اپنے جائز مطالبات کی منظوری کے لئے اسلام آباد میں دھرنا آج ساتویں روز بھی جاری ہے ۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسان اتحاد کے وفد کی آج وزیر اعظم سے ملاقات متوقع ہے۔

دوسری جانب ذرائع کسان اتحاد کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات وزیر داخلہ اور مشیر قمر زمان کائرہ سے ملاقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔

ذرائع کسان اتحاد کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کسان اتحاد کے مطالبات کی منظوری کا اعلان کریں گے ۔

خیال رہے کہ آج وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے کچھ ہی دیر میں وفد کی ملاقات ہوگی جبکہ ذرائع کسان اتحادزرعی ٹیوب ویل کی بجلی کے یونٹس کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ منظور کرلیا گیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ گزشتہ روز کسان اتحاد کے چیئرمین چوہدری خالد حسین باٹھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے آخری ریکوسٹ ہے ہماری ڈیمانڈ پوری کی جائیں، اگر مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ہمارا سخت ردعمل ہوگا ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر