
صدر مملکت عارف علوی کا سال نو 2024ء کے آغاز پر پیغام
صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 7 اکتوبر 2022 بروز جمعہ صبح 10:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمانی سال کے آغاز کا آئینی تقاضا پورا کرنے کے لئے دوماہ کی تاخیر سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چھ اکتوبر کو طلب کرلیا ہے جبکہ اس سے اگلے روز سات اکتوبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے ۔
صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News