
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اجلاس میں پاکستان کی معاشی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ وزیر خزانہ قرضوں کو ری شیڈول کروانے کی بات بھی کریں گے۔
اسکے علاوہ اسحاق ڈار مختلف مالیاتی اداروں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement