
حلیم عادل شیخ
اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں تبدیلی کا سفر شروع ہوچکا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے لکھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کراچی کے کامیاب دورے سے زرداری مافیا کی بھی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےکراچی کے کامیاب دورےسے زرداری مافیا کی بھی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ سندھ میں تبدیلی کا سفر شروع ہوچکا ہے پی ٹی آئی سندھ کے عوام کی غلامی کی زنجیریں توڑے گی۔ حقیقی آزادی کے حصول کے لئے عوام بیدار ہوچکی ہے۔ کراچی کی عوام نے جلسے میں شرکت کر کے فیصلا سنادیا
Advertisement— Haleem Adil Sheikh (@HaleemAdil) October 15, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ میں اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ لکھتے ہیں کہ سندھ میں تبدیلی کا سفر شروع ہوچکا ہے، پی ٹی آئی سندھ کے عوام کی غلامی کی زنجیریں توڑے گی۔
انہوں نے کہا کہ حقیقی آزادی کے حصول کے لئے عوام بیدار ہوچکی ہے کیونکہ کراچی کی عوام نے جلسے میں شرکت کر کے فیصلہ سنادیا ہے۔
مزید پڑھیں: یہ الیکشن نہیں بلکہ ملک کا ریفرنڈم ہے، عمران خان
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News