Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت اداروں کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کرنا بند کرے، عمر چیمہ

Now Reading:

وفاقی حکومت اداروں کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کرنا بند کرے، عمر چیمہ
عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ

مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اداروں کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کرنا بند کرے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے خودداری اور حقیقی آزادی کے بیانیے کو ہر طبقے نے سراہا اور سپورٹ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ میں عوام کے متوقع سیلاب سے چوروں کا جتھہ پہلے ہی خوف زدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کیے گئے۔

عمر چیمہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنے جانبدارانہ رویہ سے اپنی ساکھ کھو رہا ہے، الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کا عوامی مینڈیٹ چھیننے کا اختیار نہیں دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر