Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف کی پاکستان واپسی ایک بار پھر تاخیر کا شکار

Now Reading:

نواز شریف کی پاکستان واپسی ایک بار پھر تاخیر کا شکار
نواز شریف

الیکشن سے قبل نواز شریف کی وطن واپسی؟

سابق وزیراعظم نواز شریف  کی وطن واپسی ایک بار پھر تاخیر کا شکار  ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان کی عوامی پذیرائی سے ن لیگ کے کیمپوں میں مایوسی کے باعث   نواز شریف نے وطن واپسی کا ارادہ ترک کردیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف نے فی الحال رواں سال پاکستان واپسی کا ارادہ ترک کر دیا تاہم اس سے متعلق مریم نواز نے نواز شریف و دیگر رہنماوں سے طویل سیاسی مشاورت کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی مقبولیت اور کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف وطن واپسی کے لیے قانونی مدد اور ضمانت کے خواہشمند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر