Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں اقتدار کی جنگ جاری ہے، وزیر دفاع

Now Reading:

ملک میں اقتدار کی جنگ جاری ہے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف

 

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت ملک  میں اقتدار کی جنگ جاری ہے۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کےلیے ملک کو محفوظ بنانا ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 50کی دہائی سے اب تک حکمرانوں نے غلطیاں کی ہیں، ایسےایسےمسئلے جو حل ہوسکتے تھے مگر نہیں کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ دہائیوں کی غلطیوں کا کڑاپھل ہم کھا رہے ہیں اور اس ماحول کو بحیثیت قوم ہم برداشت نہیں کرسکتے۔

Advertisement

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اقتدارکی جنگ بعد میں بھی لڑی جاسکتی ہے کیونکہ اس وقت سوا3کروڑپاکستانی کھلےآسمان تلے بیٹھےہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کو  نہیں معلوم زندگی کہاں لے جائیگی کیونکہ ان کے پاس نہ فصلیں ہیں، نہ گھر، سب کچھ تباہ ہو گیا ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اس ملک میں اقتدار کی جنگ جاری ہے، صوبائی حکومت کو عوام کے مسائل کو حل کرنا چاہیے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سوات کے لوگ امن کے لیے احتجاج کرتے ہوئے بازاروں میں نکل آئے اور اچھی بات ہے جمہوری معاشرے میں ایساہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے موجودہ مسائل پر ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر