Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلامی نظام کے قیام کے لیے جدوجہد میں مزید تیزی لائیں گے، سراج الحق

Now Reading:

اسلامی نظام کے قیام کے لیے جدوجہد میں مزید تیزی لائیں گے، سراج الحق
سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی نظام کے قیام کے لیے جدوجہد میں مزید تیزی لائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتیں این آر او کے ذریعے قائم ہوئیں، حکمران معاشرے کو مغرب زدہ بنانے کی سازشوں میں آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ تینوں جماعتوں کی ناکام پالیسیوں سے ملک کی نسلیں قرضوں کی دلدل میں پھنس گئیں ہیں، مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، بے روزگاری سے نوجوان مایوس اور ڈپریشن کا شکار ہیں، طاقتور کے احتساب اور آئین و قانون کی بالادستی سے ملک آگے بڑھے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سات دہائیوں سے ملک کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے، باربار اقتدار میں آنے والی جماعتوں نے عوام کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر