Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوا ساز کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کردیا

Now Reading:

دوا ساز کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کردیا
ادویات

ای سی سی اجلاس، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

پاکستان بھر میں موجود دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے ضروری ادویات کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں دواوں کی قیمتیں مقرر کرنے کے معاملے پر اب تک حکومت اور کمپنیوں کے درمیان اتفاق نہیں ہوا ہے جس کے نتیجے میں فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے متعدد دواوں کی قیمتیں ازخود بڑھا دی  ہیں۔

بڑھائی گئی قیمتوں کے مطابق جسم میں درد کی دوا وآرن پر 100 روپے سے زائد بڑھائے گئے ہیں جس کے بعد 915 روپے میں فروخت ہونے والا باکس کی قیمت 1 ہزار 6 روپے ہوگئی ہے۔

ذہنی صحت کی دوا پراکسل سی آر پر کی قیمت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد 1160 میں ملنے والی دوا اب 1230 میں فروخت کی جارہی ہے۔

طاقت کی دوا سی اے سی 1000 کی 10 گولیاں اب 196 کی قیمت 216 مقرر کی گئی ہے جبکہ ہڈیوں کی طاقت کی دوا اوسونوٹ ڈی کی اب 302 کے بجائے 400 روپے قیمت مقرر اور مرگی کی دوا لیکولیپ 585 کے بجائے 670 قیمت مقرر کی گئی ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ دودھ کے ڈبوں کی قیمتیں بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگئی ہے کیونکہدودھ کے 400 گرام کا ڈبہ کم سے کم 1800 اور زیادہ سے زیادہ 2500 قیمت مقرر کی گئی ہے جبکہملٹی وٹامن کی قیمتوں میں بھی ازخود اضافہ کردیا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر