Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارے خلاف بے بنیاد کیسز بنائے گئے ، وزیر ریلوے

Now Reading:

ہمارے خلاف بے بنیاد کیسز بنائے گئے ، وزیر ریلوے
خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف بے بنیاد کیسز بنائے گئے ۔

اپنے جاری کردہ بیان میں وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ  ہمارے خلاف بے بنیاد کیسز بنائے گئے، ہم نے انتقامی سیاست کو برداشت کیا۔

 وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کی، عمران خان لوگوں کو گمرا ہ کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں شخصی آمریت ہے، عمران خان کا اصول اور سچائی سے کوئی تعلق نہیں۔

Advertisement

وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے سازش کا بیانیہ بنانے کی کوشش کی، ان کو غلط فہمی ہے کہ ان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ صدر عارف علوی نے بھی کہہ دیا کہ  کوئی سازش نہیں تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر