Advertisement
Advertisement
Advertisement

آڈیو لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع

Now Reading:

آڈیو لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع
عمران خان

آڈیو لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے  سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔

 

دائر کی جانے والی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن یا مشترکہ تحقیقات ٹیم  بنائی جائے۔

اسکے علاوہ عمران خان نے مزید آڈیوز کو لیک روکنے کی بھی استدعا کردی  ہے ۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کروا کر ذمہ داران کو سزا دی جائے اور  وزیر اعظم ہاؤس سمیت آفس کی نگرانی، ڈیٹا ریکارڈنگ اور آڈیو لیکس کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ حکومت اور متعلقہ اتھارٹیز کو مزید آڈیوز کی ریلیز کو روکنے کا حکم دیا جائے۔

Advertisement

خیال رہے کہ عمران خان کی جانب سے درخواست میں آئی بی، ایف آئی اے اور پیمرا کو بھی فریق بنایا گیا ہے  جبکہ درخواست میں وزارت داخلہ،دفاع، آئی ٹی اور وزارت اطلاعات کو فریق بنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر