Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایک سازش تھی، اعجاز چوہدری

Now Reading:

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایک سازش تھی، اعجاز چوہدری
اعجاز چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایک سازش تھی اور آج یہ سازش پوری دنیا کے سامنے عیاں ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری اور ملیکہ بخاری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ  سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف الیکشن کمشن کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ راجا پرویزاشرف نے مخصوص ممبران کےخلاف ریفرنس بھیجا  تھا اور ریفرنس اس چیف الیکشن کمشنرنےفوری قبول کرلیا جبکہ قاسم سوری نے پی ٹی آئی کے تمام استعفے منظور کئے  اور الیکشن کمیشن نے ان منظور استعفوں پر کوئی عمل نہیں کیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ درخواست دی ہے کہ تحریک انصاف کو ہدف نہ بنائیں اور اب دیکھناہےکہ انصاف کےایوان کیافیصلہ کرتےہیں ۔

اعجاز چوہدری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر آئین کے تحت حلف لیتا ہے اور مگر دنیا نے دیکھا کہ موجودہ الیکشن کمشنر آئین کی خلاف کرہا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہچیف الیکشن کمشنر کا فارن فنڈنگ کیس میں عمل جانبدارانہ ہے اور تمام جماعتوں کو چھوڑ کر پی ٹی آئی فنڈنگ کا فیصلہ دیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ کے پی بلدیاتی انتخابات موسم کی شدت کے باوجود الیکشن کمشنر نے ملتوی نہیں کیا جبکہ باقی ہر جگہ الیکشن کمشنر اپنی وفاداری دکھانے کیلئے ملتوی کرہا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج چیف ایکشن کمشنر کے خلاف باضابطہ ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔

ریفرنس میں چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کی استعدا کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر