Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری منزل حقیقی آزادی ہے، فیصل جاوید

Now Reading:

ہماری منزل حقیقی آزادی ہے، فیصل جاوید

فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ہماری منزل حقیقی آزادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ افواہوں پر یقین نہ کریں امپورٹڈ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ#حقیقی_آزادی_مارچ اس قدر بڑا ہوگا اندازہ نہیں تھا! دن کی روشنی میں مریدکے نہ پہنچ سکے، پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق قافلے دن کی روشنی ہی میں سفر طے کرینگے،جہاں رات پڑے گی قافلے اگلے دن کا انتظار کریں گے-کل صبح 11 بجے

 

ان کا کہنا تھا کہ کل صبح 11 بجے مریدکے سے عوامی سمندر عمران خان کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب رخ کرے گے انشاء اللہ

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے مزید کہا کہ ہماری منزل حقیقی آزادی ہے، جب تک اسمبلی تحلیل نہیں کر دی جاتی اور الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ انشاء اللہ

 اللّٰہ پر ایمان ۔۔ مشکلات سے نکلے گا پاکستان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر