Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کپتان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے، عثمان ڈار

Now Reading:

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کپتان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے، عثمان ڈار

سائفر ایک حقیقت تھا ہے اور ہمیشہ رہے گا، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کپتان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عثمان ڈار نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے کپتان کی مکمل حمایت کے اعلان نے پی ڈی ایم چوروں کے بچے کچے ارمانوں پر بھی پانی پھیر دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیت حق کی ہی ہو گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر