Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے کرپٹ اعظم پر سیلاب زدگان کی امداد کے پیسے کھانے کا مقدمہ چل رہا ہے، قاسم سوری

Now Reading:

ملک کے کرپٹ اعظم پر سیلاب زدگان کی امداد کے پیسے کھانے کا مقدمہ چل رہا ہے، قاسم سوری
قاسم خان سوری

ہم نے حقیقی آزادی کے لیے جدو جہد کرنی ہے، قاسم سوری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما قاسم سوری نے کہا ہے کہ ملک کے کرپٹ اعظم پر سیلاب زدگان کی امداد کے پیسے کھانے کا مقدمہ چل رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کنٹینر کے افتتاح کے موقع پر قاسم سوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل عمران خان کی کال کی بعد قافلے کی روانگی کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا، بلوچستان سے کارکن اور عوام لانگ مارچ میں شرکت کیلئے پرجوش ہیں۔

قاسم سوری نے کہا کہ کرپٹ اور چوروں کے خلاف عوام اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، امداد کے پیسے چوری کرنے والوں کو اقتدار بیٹھا دیا گیا جس کی وجہ سے ملک ڈیفالٹ ہو رہا ہے، سیسیلین مافیا انٹرنیشنل فراڈی پاکستان پر مسلط ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عزت و خودمختاری کیلئے لانگ مارچ کر رہے ہیں، ملک کے کرپٹ اعظم پر سیلاب زدگان کی امداد کے پیسے کھانے کا مقدمہ چل رہا ہے، امپورٹڈ سرکار مصلط کرنے والوں سے سوال کرتا ہوں کیا ملا نااہل لوگوں کو حکومت دے کر؟

انہوں نے کہا کہ کنٹینر پی ٹی آئی کے صوبائی سینئر نائب صدر سید صادق آغا نے تیار کرایا ہے۔

Advertisement

سید صادق آغا کا کہنا تھا کہ عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے، لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر