Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے کنٹری کلائیمیٹ اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

Now Reading:

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے کنٹری کلائیمیٹ اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے کنٹری کلائیمیٹ اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق علامی بینک نے رپورٹ شائع کی جس میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 2050 تک پاکستان کی جی ڈی پی میں 20 فیصد تک کمی کا خدشہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2030 تک پاکستان کو جی ڈی پی کا 10 فیصد مومسیاتی تبدیلیوں پر خرچ کرنا ہو گا، زراعت اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی دینا ہو گی، موسمیاتی تبدیلیوں سے بچنے کیلئے زراعت اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں۔

جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ موسمایتی تبدیلیوں کے باعث حالیہ سیلاب سے 1700 افراد کی اموات ہوئی، حالیہ سیلاب کے باعث پاکستان میں 80 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوئے، سیلاب کے باعث 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر، 30 ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا، پاکستان کو فوری طور پر موسمیاتی تبدیلیوں سے بچنے کیلئے انویسٹمنٹ کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر