Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے بالائی علاقوں میں رواں ہفتے کے دوران دھند پڑنے کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

Now Reading:

ملک کے بالائی علاقوں میں رواں ہفتے کے دوران دھند پڑنے کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

پاکستان ڈیزیسٹر اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی علاقوں میں رواں ہفتے کے دوران دھند پڑنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم کے باعث شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب میں دھند شروع ہو چکی ہے۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران خصوصا رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا سلسلہ جاری رہے گا، دھند کے باعث پنجاب کے مختلف علاقوں میں ذرائع آمد و رفت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ادارے نے کہا کہ فضائی آلودگی کے باعث حساس لوگوں کی صحت غیر تسلی بخش ہو سکتی ہے، ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور ڈرائیور حضرات محتاط ڈرائیونگ کو یقینی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر