Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ریلوے کا مسافر ٹرینوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

پاکستان ریلوے کا مسافر ٹرینوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے اور پردہ سسٹم بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ وزارت ریلوے نے مسافر ٹرینوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ سال تک مسافر ٹرینوں میں کیمرے نصب کر دیے جائیں گے۔

پاکستان ریلوے کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرینوں کے ہر ڈبے کے دروازے اور چھت پر کيمرے لگائے جائیں گے، کیمروں کی مدد سے سفر کے دوران جرائم کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے گا۔

ادارے نے کہا کہ وزیر ریلوے نے آئندہ ماہ گرین لائن ٹرین بحال کرنے کا بھی اعلان کیا ہے، ٹرینوں میں پردہ سسٹم کی بحالی کيلئے کھڑکیوں پر پردے لگانے کا بھی فیصلہ ہوا ہے۔

پاکستان ریلوے نے مزید کہا کہ چین سے تیز رفتار اور جدید مسافر بوگیاں جلد پاکستان پہنچ رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سانحہ 9 مئی: پنجاب اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
آج وزیراعظم کابینہ کے فورم سے سانحہ 9 مئی پر حکومتی پالیسی کا اعلان کرینگے
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، صدر آصف زرداری
9 مئی محض تاریخ کا سیاہ دن نہیں، دوسوچوں کوالگ الگ کردینے والا دن ہے، وزیراعظم
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر