 
                                                      بلدیاتی انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی، تمام سیاسی جماعتوں کو وارننگ جاری
توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت کے تحت الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف فوجداری مقدمے کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو بھجوادیاگیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے ریفرنس الیکشن ایکٹ کے سیکشن 137 ،170 ،167 کے تحت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو بھجوا دیا ہے۔
ریفرنس میں درخواست کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ عمران خان پر کرپٹ پریکٹس کا ٹرائل کرے۔
خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر کو توشہ خانہ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو نااہل قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 