فیصل جاوید نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ عوام کی اتنی بڑی تعداد کے باعث پنڈی بائی پاس سے گھکڑ تک کا فاصلہ طے کرنے میں پورا دن لگ گیا ہے۔
عوام کی اتنی بڑی تعدادکے باعث پنڈی بائی پاس سے گھکڑ تک کا فاصلہ طے کرنے میں پورا دن لگ گیا!
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہے- امپورٹڈ حکومت کی جانے کا وقت آگیا ہے- عوام کا سمندر اب انقلاب لائے گا!کل انشاء اللہ وزیر آباد سے عمران خان کا کارواں گزرے گا#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ pic.twitter.com/vZZix5ZxhmAdvertisement— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) November 2, 2022
انہوں نے کہا کہ حقیقی آزادی مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہے، عوام کا سمندر اب انقلاب لائے گا جبکہ اب امپورٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے مزید کہا کہ کل انشاءاللہ وزیر آباد سے عمران خان کا کارواں گزرے گا۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
