Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب پی ٹی آئی کا گڑھ ہے، سبطین خان

Now Reading:

پنجاب پی ٹی آئی کا گڑھ ہے، سبطین خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ پنجاب پی ٹی آئی کا گڑھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ  حالات میں اپوزیشن عدم اعتماد نہیں لا سکتی ہے جبکہ گورنر اعتماد کے ووٹ کا بھی نہیں کہہ سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا سٹینڈ کمزور ہے اگر انکو اعتماد ہے تو پھر تحریک لے آئیں اور اگر اپوزیشن والے عدم اعتماد لاتے ہیں تو بندے پورا کرنا انکی زمہ داری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی جلد الیکشن ہوجائیں، پنجاب پی ٹی آئی کا گڑھ ہے جبکہ پنجاب نے اسکا ثبوت بھی دے دیا ہے۔

Advertisement

  اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے مزید کہا کہ ووٹ عمران خان اور عمران خان کے بیانیے کی امانت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر