Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج راولپنڈی پہنچنے کیلئے تاریخ کا اعلان ہونا ہے، فیصل جاوید

Now Reading:

آج راولپنڈی پہنچنے کیلئے تاریخ کا اعلان ہونا ہے، فیصل جاوید
فیصل جاوید

عمران خان نے کوئی قانون نہیں توڑا، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ لوگ شدت سے عمران خان کا انتظار کررہے ہیں اور آج راولپنڈی پہنچنے کیلئے تاریخ کا اعلان ہونا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے قافلے آگے بڑھ رہے ہیں لوگوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور کپتان کے اعلان کے بعد پورے ملک سے قافلے راولپنڈی پہنچیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیرآباد حملےمیں عمران خان کابچنا ایک بہت بڑامعجزہ ہے لیکن ان کی طبیعت بہت بہتر ہے۔

فیصل جاوید نے کہا کہ ڈاکٹر عمران خان کا معائنہ کرکے بتائیں گے کہ کب فٹ ہوینگے اور کب حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کرسکیں گے۔

اس سے قبل عثمان ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی مذاکرات کرنے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹی لیکن اگرحکومت اور پی ڈی ایم ہی سنجیدہ نہیں تو پھرکیسے مذاکرات ہونگے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر