
پاکستان میں صارفین کو انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مصر میں عالمی سب میرین کیبل میں دو کٹ لگنے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کو انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی کنسورشین کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، چند گھنٹون میں سروس بحال کر دی جائے گی۔
انٹرنیٹ ٹریفک کو متبادل روٹس پر ڈال دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement