Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حقیقی آزادی مارچ کا منگل سے دوبارہ آغاز ہو گا، میاں اسلم اقبال

Now Reading:

حقیقی آزادی مارچ کا منگل سے دوبارہ آغاز ہو گا، میاں اسلم اقبال

سینٸر صوباٸی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کا منگل سے دوبارہ آغاز ہو گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال نے کہا کہ خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ قوم نے رجیم چینج آپریشن کے دوران جو جبر برداشت کیا اس کے بعد کوئی بھی فرعونیت انہیں ڈرا نہیں سکتی۔

میاں اسلم اقبال نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کا منگل سے دوبارہ آغاز ہو گا، عوام کا سمندر مافیا سے ٹکرائے گا اور ملک پر چھائے ظلمت کے بادل پاش پاش کر دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا تعلیمی شعبے کو ہموار کرنے کے لیے ایک اہم اقدام
پراپرٹی خریدنا جرم نہیں،البتہ چھپانا جرم ہے، بیرسٹر گوہر
آئی ایم ایف نے سرکاری اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی
سرکاری ملازمت کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری
خوردنی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
کراچی شہر سے ختم ہوتے نیم اور پیپل کے درخت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر