
صوبائی حکومت نے تعلیم کو اولین ترجیح بنایا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان
میر ضیاء لانگو نے صوبائی وزیر بلوچستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قائم مقام گورنر میر جان محمد جمالی نے میر ضیا لانگو کا صوبائی وزیر بلوچستان کی حیثیت سے حلف لیا۔
حلف برداری میں صوبائی وزرا، ارکان اسمبلی اور اعلیٰ سول اور عسکری حکام شریک تھے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے ایس اینڈ جی اے ڈی سے میر ضیا لانگو کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ایڈوائس پر گورنر نے میر ضیا لانگو کو مشیر کے عہدے سے ہٹایا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News