
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں آئینی تبدیلی چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آدھی کابینہ پاکستان میں موجود نہیں ہے، یہ لوگ بہانوں سے ملک سے فرار ہوتے جا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے الیکشن اہم ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ سیاست کے لیے دن بڑا رکھنا پڑے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے میچ میں 1992 کی تاریچ دہرائی ہے، ہمارے ہمسایہ ملک کو ہمارے فائنل سے پریشانی لاحق ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News