Advertisement
Advertisement
Advertisement

لندن سے سازش بے نقاب کرنے والے تسنیم حیدر کو سنگین دھمکیاں

Now Reading:

لندن سے سازش بے نقاب کرنے والے تسنیم حیدر کو سنگین دھمکیاں

تسنیم حیدر

لندن سے سازش بے نقاب کرنے والے ن لیگی رہنما تسنیم حیدر کو سنگین دھمکیاں ملنے لگی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما تسنیم حیدر شاہ نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ مجھے اور خاندان کو قتل کرنے کی دھمکی آمیز فون کالز آرہی ہیں۔

تسنیم حیدر نے کہا کہ سینئر لیگی قیادت کی طرف سے موقف سے پیچھے ہٹنے کیلئے لینے رابطہ کیا گیا ہے، مجھے پھانسی لگا دیں، جیل میں ڈال دیں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔

ناصر بٹ کو میں نے وائس پریذیڈنٹ بنوایا، تسنیم حیدر کا دعویٰ

انہوں نے کہا کہ عمران خان قتل سازش کا حصہ بننے پر ناصر بٹ نے  مقدمات ختم کروانے کا وعدہ کیا، انہوں نے کہا یہ کام ہو جائے ایک ہی طیارے میں نواز شریف کے ساتھ واپس پاکستان جائیں گے۔

تسنیم حیدر نے دعویٰ کیا کہ ناصر بٹ کو میں نے وائس پریذیڈنٹ بنوایا۔ ناصر بٹ نے کہا پاکستان پہنچنے پر پولیس کچھ نہیں کرے گی، انہوں نے لالچ دیا نواز شریف کے ساتھ انکی گاڑی میں گھومنے گئے۔

لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان حملے کی جے آئی آئی نے رابطہ کرکے انٹرویو ریکارڈ کیا، جے آئی ٹی وڈیو لنک کے ذریعے مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کروا رہا ہوں۔

Advertisement

تسنیم حیدر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کہنے پر کھبی قتل نہیں کیا۔ بیگم کلثوم نواز کی میت خود اپنے ہاتھوں سے اسپتال سے باہر لے کر آیا تھا۔

‘نواز شریف یورپ فرار ہوگیا ہے’

Advertisement

انکا کہنا ہے کہ ترجمان ن لیگ کی تقرری کا نوٹیفکیشن وکیل کے پاس موجود ہے عدالت کو دکھائیں گے، ناصر بٹ تو پیادہ ہے اصل میں مریم نواز، نواز شریف، شہباز شریف کو گرفتار ہونا ہے جو اصل قاتل ہیں۔

تسنیم حیدر نے کہا کہ نواز شریف یورپ فرار ہوگیا ہے، میں تو پاکستان میں وانٹڈ ہوں یہ لوگ تو لندن میں بھی وانٹڈ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سازش کیلئے ہونے والی ملاقاتوں میں پتہ چلا کہ اصل ملک دشمن لوگ تو یہاں بیٹھے ہیں، دفتر کے اندر نواز شریف کا چہرہ مختلف اور لوگوں کے سامنے مختلف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر