مسلم لیگ (ن) کے وفد نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ، ایاز صادق اور خواجہ سعد رفیق نے زرداری ہاؤس میں آصف زرداری سے طویل ملاقات کی جس کے دوران پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد، گورنر راج سمیت ممکنہ آپشنز پر تبادلہ خیال ہوا۔
ن لیگی وفد سے ملاقات کے بعد آصف زرداری نے اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف کو طلب کر لیا اور ان سے ملاقات کے دوران پنجاب کی صورتحال اور پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفوں سے متعلق بات چیت کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
