مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب میں منظم سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے ورکروں کی شکایات اور انھیں متحرک رنے کے لیے لاہور میں اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنماوں کو ذمہ داری دی جائے گی جو کہ کارکنان کےمسائل کو سنیں گے۔
علاوہ ازیں وفاقی وزراء کو بھی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں کارکنان کے مسائل کو سننے کی ہدایت کی جائے گی جبکہ وفاقی محکموں سے متعلقہ مسائل کو حل کروایا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کو کارکنان کے لئے کھولنے کا مقصد انہیں متحرک کرنا ہے تاہم وفاقی وزراء اور وزیراعظم کے مشرا یہی سے پریس کانفرنس بھی کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
