Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت

Now Reading:

عمران خان کی آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت

عمران خان نے آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مونس الہیٰ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں کہا گیا کہ وزیرآباد واقعہ سے آئی جی پنجاب کی کارکردگی سے پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت مطمئن نہیں ہے۔

اس موقع پر عمران خان نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکارکوعہدے ہٹانے کی ہدایت کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب سے عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ نہ درج کرنے پر اختلاف ہوا تھا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان پر پنجاب کی حدود میں تشدد کیا، جس پر آئی جی پنجاب کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر