Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘’پاکستان ریلوے کا سبی سے ہرنائی سیکشن کو 15 برس بعد فعال کرنے کا فیصلہ‘

Now Reading:

‘’پاکستان ریلوے کا سبی سے ہرنائی سیکشن کو 15 برس بعد فعال کرنے کا فیصلہ‘

’  عملے کو تین ماہ میں ریلوے آپریشن شروع کرنے کی ہدایت جاری کردیں گئیں‘

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے سبی اور ہرنائی کے درمیان 15 برس سے بند سبی ہرنائی ریلوے سیکشن پر دوبارہ ریل چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بول نیوز ذرائع کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے متعلقہ حکام کو سبی ہرنائی سیکشن پر دوبارہ ریلوے آپریشن شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی ہیں،عوام کے مطالبے پر اس سیکشن کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ اس ریلوے ٹریک کو 2006 میں کچھ شر پسند عناصر نے دھماکہ خیز مواد سے اڑایا تھا ۔ جس کے بعد  این ایل سی انجینئرز کی دن رات  انتھک محنت کے بعد  اسے دوبارہ بحالی کے قابل بنا دیا گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر