اسلام آباد انتظامیہ نے پبلک مقامات پہ آتشی اسلحہ رکھنے یا اس کی نمائش کرنے پہ دو ماہ مزید پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلحے پر پابندی پہلے سے موجود تھی جس میں مزید دو ماہ کیلئے توسیع کر دی گئی ہے، فیصلے کا مقصد امن و امان کو یقینی بنانا اور انسانی جان کو محفوظ بنانا ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سرعام اسلحے کی نمائش پر پابندی کا مقصد شہریوں کو خوف و ہراس سے بچانا ہے، ہم نے انسانی جان بچانے کیلئے فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
