Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے والے کا نام عمران خان ہے، قاسم سوری

Now Reading:

پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے والے کا نام عمران خان ہے، قاسم سوری
قاسم خان سوری

ہم نے حقیقی آزادی کے لیے جدو جہد کرنی ہے، قاسم سوری

قاسم سوری نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے والے کا نام عمران خان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماء قاسم خان سوری نے کچلاک چوک پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ہمسایہ ملک کے خلاف زمین دینے کے سوال پر ابسوٹلی ناٹ کہا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے افغانستان کے خلاف زمین استعمال کرنے سے انکار دیا، ارشد شریف شہید کیلئے زمین تنگ کردی گئی، ہمیں ایسا پاکستان نہیں آزاد پاکستان چاہیے۔

قاسم خان سوری نے یہ بھی کہا کہ پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے والے کا نام عمران خان ہے، عمران خان نے غریب امیر کیلئے یکساں انصاف کی بات کی ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنماء قاسم خان سوری نے مزید کہا کہ آج مذہب قوم اور پیٹ پرست سب ایک طرف ہوگئے ہیں، عمران خان کو اللہ کی مدد سے 9 میں سے 8 سیٹوں پر کامیابی ملی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر