Advertisement
Advertisement
Advertisement

بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی

Now Reading:

بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی

 

عراق کے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرآگ بھڑکتے ہی ایئرپورٹ کو شہریوں سے خالی کروانے کے بعد آگ پر  قابو پالیا گیا 

  تفصیلات کے مطابق بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اچانک منگل کو لگنے والی آگ کے نتیجے میں تین افراد کو معمولی دم گھٹنے کا سامنا کرنا پڑا ۔

عراقی سول ڈیفنس نے اس حوالےبتایا کہ آگ بغداد ایئرپورٹ کے لاؤنج میں موجود ایک کیفے میں لگی تھی جس پر فوری طور پر قابو پالیا گیا تاہم دھوئیں سے 3 ایئرپورٹ ملازمین کی حالت غیر ہوگئی تھی جنہیں فوری طور پرطبی امداد دے دی گئی ۔

 عراقی سول ڈیفنس نے مزید کہا کہ آگ لگنے کے اس واقعے کے دوران پروازوں کی آمد ورفت متاثر نہیں کی گئی علاوہ ازیں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس حوالے سے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری آگ بجھانے کی  کوشیشوں میں مصروف عمل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر