Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی؛ غیر قانونی موبائل کی خریدوفروخت میں ملوث 10 ملزمان گرفتار

Now Reading:

کراچی؛ غیر قانونی موبائل کی خریدوفروخت میں ملوث 10 ملزمان گرفتار

کراچی میں غیر قانونی موبائل کی خرید و فروخت میں ملوث 10 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈسٹرکٹ سٹی سے غیر قانونی موبائل کی خرید و فروخت میں ملوث 10 ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزمان سے 16 موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں، ملزمان شاہ ولی اللہ روڈ پر کھلے عام موبائل فونز فروخت کر رہے تھے۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ ملزمان سے برآمدہ موبائل فونز کے متعلق سی پی ایل سی  سے معلومات حاصل کی جا رہی ہے۔

ملزمان کی شناخت شاہ رخ، رفیق، ریاض، آفتاب عالم، شعیب، عبدالشکور، محمد سلیم، علی حیدر، بابر اور عمر محمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک سعودی دفاعی معاہدہ؛ پیپلزپارٹی نے تفصیلات سے لاعلمی ظاہر کردی
آزاد کشمیر کی خراب صورتحال پر وزیراعظم کا سخت نوٹس؛ پرامن رہنے کی اپیل
شہر قائد میں آج سے سمندی ہوائیں بحال، ہلکی بارش کا امکان
اسرائیلی جارحیت؛ صمود فلوٹیلا پر موجود تمام کارکنان کو فوری رہا کیا جائے، پاکستان
پاکستان کی ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘پر اسرائیلی افواج کے حملے کی شدید ترین مذمت
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کا خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر