Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل جاوید کی آئی ایس ایف کے نوجوانوں کو ان کے 15ویں یوم تاسیس پر مبارک باد

Now Reading:

فیصل جاوید کی آئی ایس ایف کے نوجوانوں کو ان کے 15ویں یوم تاسیس پر مبارک باد
فیصل جاوید

حقیقی آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے، فیصل جاوید

فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آئی ایس ایف کے تمام نوجوانوں کو ان کا 15واں یوم تاسیس مبارک ہو۔
تفصیلات کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن جنہوں نے عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کے لیے انتھک محنت کی اور اللہ کے فضل سے پارٹی کی کامیابی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے ان آئی ایس ایف کے تمام نوجوانوں کو ان کا 15واں یوم تاسیس مبارک ہو۔

#15YearsOfISF

#PTI_ISF_FoundationDay

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر