Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

Now Reading:

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

 ڈسکوز کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر آج نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیتے ہوئے سماعت مکمل کردی گئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں ڈسکوز کی جانب سے بجلی 2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے آج 15 نومبر کو  اس پر  اپنی سماعت مکمل کرتے ہوئے نئی قیمتوں کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق بجلی صارفین پر 42 ارب63 کروڑ40 لاکھ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

واضح رہے کہ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک  کے صارفین پر نہیں ہو گا تاہم یہ اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کا اجلاس؛ وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال مصر پہنچ گئے
پاک افغان سرحد پرکشیدگی، صدر اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کا پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم
پاک فوج کی سپن بولدک چمن میں جوابی کارروائی، افغان طالبان کی جنگ بندی کی درخواست
صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر