Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسدادِ منشیات کارروائی، 27 کلو گرام ہیروین اور 1460 کلو چرس برآمد

Now Reading:

انسدادِ منشیات کارروائی، 27 کلو گرام ہیروین اور 1460 کلو چرس برآمد
انسدادِ منشیات

بحیرہ عرب میں انسدادِ منشیات کارروائی کے دوران 27 کلو گرام ہیروین اور 1460 کلو چرس برآمد کی گئی ہے۔

اس حوالے سے ترجمان پی ایم ایس اے کا کہنا ہے کہ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کا بحیر عرب کے پانیوں میں گزشتہ پانچ دنوں کے اندر مسلسل تین انسدادِ منشیات کارروائی کی گئی۔

ترجمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران 3 کشتیوں سے27 کلو گرام ہیروین اور 1460 کلو چرس برآمد جس کی مالیت تقریباً 3 ارب روپے بتائی جاتی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ایک کشتی کے اسمگلروں نے پی ایم ایس اے کے جہاز کو دیکھتے ہی اپنی کشتی کو آگ لگا کر سمندر میں چھلانگ لگا دی تھی تاہم انھیں بحفاظت بچا لیا گیا اور منشیات سمیت تینوں کشتیوں میں موجود تمام 15 سمگلروں کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔

 ترجمان پی ایم ایس اے کا کہنا تھا کہ تمام اسمگلروں اور منشیات کو کراچی پہنچا دیا گیا ہے۔

Advertisement

ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ تین ہفتوں میں دونوں اداروں کا مشترکہ چوتھا آپریشن ہے جس میں اب تک 8 ارب مالیت کی منشیات اور 21 اسمگلروں کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ اسمگلروں اورمنشیات کو مزید تفشیش او ہے۔ر قانونی کارروائی کے لیے کلیکٹو ریٹ آف کسٹمزانفو رسمنٹ کراچی کے حوالے کر دیا گیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر