Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسحاق ڈار سے چینی سفیر رونگ نونگ کی ملاقات

Now Reading:

اسحاق ڈار سے چینی سفیر رونگ نونگ کی ملاقات

اسحاق ڈار سے چینی سفیر رونگ نونگ کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چینی سفیر رونگ نونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمہوریہ چین کے سفیر کا خیرمقدم کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور مضبوط دوستانہ تعلقات کو سراہا۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو  مزید وسعت دینے کے مواقع پر غور کیا گیا جبکہ چینی سفیر نے حکومت کی جانب سے مالیاتی اور اقتصادی استحکام کیلئے پالیسی اقدامات کی تعریف کی اور چین کی جانب سے پاکستان کو مسلسل تعاون کا یقین بھی دلایا۔

یہ بھی پڑھیں؛ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس

اس موقع پر چینی سفیر رونگ نونگ نے کہا کہ چین کی حکومت پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کو تیار ہے جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کے مسلسل تعاون اور معاونت پر شکریہ بھی ادا کیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، اسحاق ڈار

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر