Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعمیراتی صنعت کو مراعات کی فراہمی میری ترجیحات میں شامل ہے،گورنرسندھ

Now Reading:

تعمیراتی صنعت کو مراعات کی فراہمی میری ترجیحات میں شامل ہے،گورنرسندھ
گورنر سندھ

نوجوان پاکستان کی ترقی کے سب سے بڑے ضامن ہیں، گورنر سندھ

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ تعمیراتی صنعت کو مراعات کی فراہمی میری ترجیحات میں شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق واٹر فرنٹ تعمیراتی منصوبہ کی تقریب سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ حاجی محمد رفیق پردیسی کا سب سے معتبر حوالہ ان کے فلاحی کام ہیں۔

کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان طویل و عریض ساحل رکھنے والا خوش قسمت ملک ہے، صوبہ میں کراچی سے ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی تفریح کا ذریعہ ہے۔

گورنرسندھ نے یہ بھی کہا کہ یہ ساحل  سمندر ماہی گیر وں کا ذریعہ معاش بھی ہے، ساحلی علاقوں میں رہائشی منصوبہ خوبصورت ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایچ ایم آر گروپ اور حاجی رفیق پردیسی کا منصوبہ ایک اچھی کاوش ہے، امید ہے کہ منصوبہ میں جدید بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

Advertisement

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا مزید کہنا تھا کہ سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی سے روزگار کے ان گنت مواقع فراہم کئے جاسکتے ہیں، تعمیراتی صنعت کو مراعات کی فراہمی میری ترجیحات میں شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی دواساز صنعت عالمی سطح پر مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر