Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: پیپلز پارٹی کے جلسے کیلئے سیکڑوں درخت کاٹ دیے گئے

Now Reading:

کراچی: پیپلز پارٹی کے جلسے کیلئے سیکڑوں درخت کاٹ دیے گئے
کراچی

کراچی: پیپلز پارٹی کے جلسے کیلئے سیکڑوں درخت کاٹ دیے گئے

کراچی میں گزشتہ روز ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسے  کے لیے سیکڑوں درخت کاٹ دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز   عائشہ منزل چورنگی پر ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسے کے لیےسیکڑوں نیم کے درخت کاٹ دیے گئے۔

عائشہ منزل پر پیپلز پارٹی کے جلسے کے لیے کاٹے گئے درخت اب بھی انصاف کے منتظر ہیں تاہم  ضلع وسطی کے مشترکہ ایڈمنسٹریٹر اور ڈپٹی کمشنر طحہٰ سلیم  نے اس حوالے سے موقف دینے سے گریز کیا ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر پارک گلبرگ شریف خان کی نیم کے درخت کٹواتے ہوئے تصاویر  بھی موجود ہیں جبکہ شریف خان کی نجی عملے کو ہدایت کی وائس میسج بھی  موجود ہے۔

تصاویر میں دیکھا اور وائس میسج میں سنا جا سکتا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر پارک شریف خان نیم کے درخت کاٹنے کا بتا رہے ہیں۔

Advertisement

دو دن گزر گئے اب تک درخت کٹوانے والے افسران کے خلاف کارروائی نہ کی جاسکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  درخت  پیپلز پارٹی کےجلسے  کی سیکیورٹی کےلیے  ڈی ایم سی ضلع وسطی کی  جانب سے کاٹے گئے ہیں۔

‎جلسے کے لیے مختص جگہ کے درمیان فٹ پاتھ لگے نیم کےدرختوں کو کاٹا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر