Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج محنت سے حاصل کیے گئے امن کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف

Now Reading:

پاک فوج محنت سے حاصل کیے گئے امن کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

پاک فوج محنت سے حاصل کیے گئے امن کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج محنت سے حاصل کیے گئے امن کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شمالی وزیرستان اور تربیلا کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے شمالی وزیرستان میں یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

اس دوران آرمی چیف کو شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

جنرل سید عاصم منیر نے مادر وطن کیلئے جانیں دینے والوں کی قربانیوں کا سراہتے ہوئے کہا کہ ہم دہشتگردوں اور سہولت کاروں کا گٹھ جوڑ توڑنے کیلئے پرعزم ہیں، پاک فوج کی توجہ سیکیورٹی صورتحال بہتر بنانے پر مرکوز ہے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج جنگ کو دہشتگردوں تک لے جانے، سہولت کاروں کا گٹھ جوڑ توڑنے کے لیے بھی پرعزم ہے، ہم دہشتگردوں کو شکست دے کر بذریعہ سماجی اقتصادی ترقی، دیرپا امن یقینی بنائیں گے۔

Advertisement

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاک فوج محنت سے حاصل کیے گئے امن کو مزید مستحکم کرے گی، دہشتگردی کی جنگ میں کامیابیاں پاکستانی قوم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی عظیم قربانیوں سے ممکن ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر