فرخ حبیب کا ٹوئٹ
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مہنگائی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے،20 لاکھ لوگ 8 ماہ میں بے روزگار ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ ملک کو آئین و قانون کے مطابق نہیں چلائیں گے تو ملک کیسے چلے گا، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے مزید کہا کہ کسی نے دیکھا اس پر وزیراعظم نے لائحہ عمل بنایا ہو، یہ عوام میں جانے سے ڈرتے ہیں کیونکہ کارکردگی نہیں ہے جبکہ ہارون یوسف اور سلمان شہباز کو حفاظتی ضمانت مل گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
