Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلیمان شہباز کا ملک واپسی فیصلہ، حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر

Now Reading:

سلیمان شہباز کا ملک واپسی فیصلہ، حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر
سلمان شہباز

وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سلیمان شہباز نے اپنے وکیل کے ذریعے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔

سلیمان شہباز نے وکیل امجد پرویز کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست کے ذریعے استدعا کی ہے کہ انہیں دو ہفتے کی حفاظتی ضمانت دی جائے۔

واضح رہے کہ سلیمان کو شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا اور لاہور کی احتساب عدالت نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
جلال پور پیر والا چاروں طرف سے سیلابی پانی میں گھر گیا، انخلا جاری
عراقی فضائیہ کے کمانڈر پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے معترف
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر